🚚 Free Worldwide Shipping on All Orders!Shop Now
$0.75
Original: $2.51
-70%Yeh Gujranwala Hai—
$2.51
$0.75The Story
یہ ایک نہایت دلچسپ کتاب ہے۔ مصنف نے گوجرانوالہ شہر کو سامنے رکھتے ہوئے جیسے جیسے کوئی تاریخی واقعات، حوالے یا تذکرے سامنے آتے گئے، موضوع کی ضرورت کے مطابق تحریر کر دئیے ہیں۔ کتاب میں شہر کی تاریخ و جغرافیہ، فنونِ لطیفہ، چائے خانوں اور ادبی ڈیروں کا مختصر ذکر ہے، نیز کتاب میں گوجرانوالہ کے سیاسی ڈیروں، قائداعظمؒ کی گوجرانوالہ آمد کے حالات بھی قلم بند کیے گئے ہیں۔ صحافت میں گوجرانوالہ شہر کے کردار، ادبی اور کالج کے مجلّوں، لائبریریوں، تعلیمی اداروں، ثقافتی سرگرمیوں اور گوجرانوالہ کی اہم شخصیات، نادرِ روزگار لوگوں کا ذکر بھی قارئین کو اس کتاب میں ملے گا۔
Description