🚚 Free Worldwide Shipping on All Orders!Shop Now
Ramdan Ul Mubarak (Short Book)
HomeStore

Ramdan Ul Mubarak (Short Book)

Ramdan Ul Mubarak (Short Book)

$0.32

Original: $1.06

-70%
Ramdan Ul Mubarak (Short Book)

$1.06

$0.32

The Story

تزکیہ نفس اور تسویہ باطن تمام مذاہب و ادیان کا مقصد و مدعا رہا ہے۔اسلام نے ایک مکمل ضابطہء حیات ہونے کے باعث اس مقصد کے لیے اذکار و عبادات کا ایک مکمل اور اعلیٰ و ارفع نظام پیش کیا ہے۔یوں تو تمام اسلامی عبادات خالق و مخلوق کے درمیان ایک مستحکم اور پائیدار رابطہ قائم کرتی ہیں مگر ان میں جو مقام و فضیلت رمضان المبارک کے حوالے سے روزے کو حاصل ہے ۔وہ ایک خصوصی تذکرے کے لائق ہے۔ قرآن مجید میں روزے کو حصول تقویٰ کا ذریعہ بتایاگیا ہے۔یہ وہ عبادت ہے جو اس مقصد کے لیے سابقہ انبیاء کے زمانہ نبوت میں بھی فرض کی گئی تھی۔اور رمضان المبارک کا ماہ مقدس نزول قرآن کا مہینہ ہے۔اس کا مقصد انسان کے اندر بہیمی خصائل کو دبا کر ان کی جگہ روحانی و ربانی صفات نشو ونما دینا ہے۔ان ایام کی گئی نیکی ستر گناہ زیادہ درجہ رکھتی ہے۔حافظ صلاح الدین یوسف صاحب زمانہ حاضر کے مشہور و معروف قلمکار ہیں ۔آپ کے قلم میں اللہ تعالیٰ نے سلاست ، وانی اورشگفتگی رکھی ہے ۔ وہ جس موضوع پر بھی قلم اٹھاتے ہیں حتی الوسع اس کا حق ادا کرنے کوشش کرتے ہیں۔ایسے ہی انہوں نے رمضان المبارک کے حوالے کچھ رشحات قلم رقم فرمائے جنہیں دارالسلام نے اشاعتی مراحل سے گزارا۔اور مصنف موصوف نے بھر پور سعی فرمائی ہے کہ موضوع کے حوالے سے تمام پہلوؤں کا کماحقہ احاطہ ہو جائے۔اللہ ان کی زندگی و آخرت بہتر بنائے

Description

You may also like

-70%NEW
Thumbnail 1

Paighambar-e-Islam Aur Khulq-e-Azeem

$2.14

$0.64

NEW
Thumbnail 1

Paighambar-e-Islam Aur Ahl-e-Bait

$3.23

-70%NEW
Thumbnail 1

Maqalat-e-Seerat Tayaba: Prof. Abdul Jabbar Shakir Yaadgaar-e-Seerat No.2

$4.31

$1.29

NEW
Thumbnail 1

Muhammad Paighambar-e-Islam ki Sawan-e-Hayat (Urdu Translation): Muhammad - Abiography Of The Prophet

$3.23

NEW
Thumbnail 1

Naqoosh-e-Seerat

$1.06

-70%NEW
Thumbnail 1

Sultan Ma Muhammad: Makalat-e-Seerat

$1.06

$0.32

NEW
Thumbnail 1

Seerat Khatamun Nabiyeen: Raabta Aalam Islami Award Yaafta

$2.14

-70%NEW
Thumbnail 1

Lamat-e-Noor: Syedi Khair-ul-Bashar (S.A.W) Ki Roshan Zindagi

$1.06

$0.32

-70%NEW
Thumbnail 1

Gulistan-e-Hadees: 40 Muntakhib Ahadees Ki Tashreeh Jis Mein Ayaat-e-Quraani Aur Usi Mazmoon Ki Doosri Ahadees Ko Bhi Paish-e-Nazar Rakha Gya hai

$1.06

$0.32

-70%NEW
Thumbnail 1

Tafheem-e-Seerat

$1.06

$0.32

-70%NEW
Thumbnail 1

Paigambar Inqalab: Seerat Pak Ka Ilmi Aur Tareekhi Mutalia

$1.06

$0.32

-70%NEW
Thumbnail 1

Qala Allah Wa Qala Al Rasool

$2.37

$0.71