🚚 Free Worldwide Shipping on All Orders!Shop Now
Pakistan - Sach Ki Talash
HomeStore

Pakistan - Sach Ki Talash

Pakistan - Sach Ki Talash

$1.27

Original: $4.24

-70%
Pakistan - Sach Ki Talash

$4.24

$1.27

The Story

زیرنظر کتاب بعنوان ”پاکستان، سچ کی تلاش“ میں مصنف نے پاکستان اور اسلام، پاکستان کے تاریخی اور سیاسی پس منظر، تحریک پاکستان، خلافت اور پاکستان میں نفاذِشریعت کے حوالے سے قلم آزمائی کی ہے۔ کتاب میں انہوں نے اسلامی نظامِ معیشت پر بحث کرتے ہوئے اس کا موازنہ دوسرے نظامِ فکر جیساکہ مارکس ازم اور اشتراکیت سے کیا ہے۔ انہوں نے ہندی مسلم معاشرے اور اس کی تشکیل میں علما کے کردار پر روشنی ڈالتے ہوئے استحکامِ پاکستان کے حوالے سے اپنے خیالات کا بھی اظہار کیا ہے۔ کے۔ ایم۔ اعظم کئی برس تک اقوام متحدہ میں اقتصادی مشیر اعلیٰ کے عہدہ جلیلہ پر فائز رہے۔ وہ زرعی اقتصادیات کے ماہر ہیں اور اسلامی معیشت میں انہیں خصوصی کمال حاصل ہے۔ وہ تصوف اور روحانیت سے گہرا تعلق خاطر اور علامہ اقبال کی فکر سے لگاو رکھتے ہیں۔ علاوہ ازیں ان کے تحریر کردہ گرانقدر مقالات بین الاقوامی رسائل و جرائد میں اشاعت پذیر ہو چکے ہیں۔

Description

You may also like

NEW
Thumbnail 1

Kamyaab Zindagi : Apni Soch Ko Nakhray

$1.79

-70%NEW
Thumbnail 1

Tadraib Al-Malmin

$1.79

$0.54

-70%NEW
Thumbnail 1

Mzhb Aur Daur Jadeed : Islami Nazra Hayaat ( Hissa Awwal )

$2.24

$0.67

-70%NEW
Thumbnail 1

Tehreek-E-Azadi Kashmir

$1.97

$0.59

-70%NEW
Thumbnail 1

Bani Nao Insan Ki Mukhtasir Tarikh

$3.59

$1.08

NEW
Thumbnail 1

Jihad-E-Akbar

$2.87

-70%NEW
Thumbnail 1

Wasal se Khali Din

$1.08

$0.32

-70%NEW
Thumbnail 1

Tareekh Gumshuda Ki Dastan

$1.79

$0.54

NEW
Thumbnail 1

Siyahat se Siahi Tak

$1.79

NEW
Thumbnail 1

Mutbadil Dunya ka khawab

$1.29

NEW
Thumbnail 1

Soviet Ruse

$1.08

-70%NEW
Thumbnail 1

Tareekh kay Faislay

$1.08

$0.32