🚚 Free Worldwide Shipping on All Orders!Shop Now
Ikhlaaq E Nabvi Ke Sunehre Waqeyat (Imported)
HomeStore

$23.33

The Story

اللہ تبارک وتعالیٰ نے مسلمانوں کو ایک بڑی دولت اور نعمت سے نوازا ہے، جو پورے دین کو جامع اور اس کی تبلیغ کا بہترین ذریعہ ہے۔ وہ نعمت اور دولت اخلاق ہے، ہمارے نبی حضرت محمد رسول اللہﷺ اخلاق کے اعلیٰ معیار پر تھے، چنانچہ آپﷺ کی راز دار زندگی اور آپﷺ کی زوجہ محترمہ حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں، ”آپﷺ کے اخلاق کا نمونہ قرآن کریم ہے۔ آپﷺ نے اپنے ہر قول وفعل سے ثابت کیا کہ آپﷺ دنیا میں اخلاقِ حسنہ کی تکمیل کے لیے تشریف لائے، چنانچہ ارشاد ہے: ”بعثت لاتتم مکارم الاخلاق“ یعنی ”میں (رسول اللہ ﷺ) اخلاق حسنہ کی تکمیل کے واسطے بھیجا گیا ہوں“۔ پس جس نے جس قدر آپﷺ کی تعلیمات سے فائدہ اٹھاکر اپنے اخلاق کو بہتر بنایا اسی قدر آپﷺ کے دربار میں اس کو بلند مرتبہ ملا،

صحیح بخاری کتاب الادب میں ہے، ”ان خیارکم احسن منکم اخلاقا“ یعنی ”تم میں سب سے اچھا وہ ہے جس کے اخلاق سب سے اچھے ہوں۔ حضورﷺ کی ساری زندگی اخلاقِ حسنہ سے عبارت تھی، قرآن کریم نے خود گواہی دی ”انک لعلی خلق عظیم“ یعنی بلاشبہ آپﷺ اخلاق کے بڑے مرتبہ پر فائز ہیں۔ آپ ﷺ لوگوں کوبھی ہمیشہ اچھے اخلاق کی تلقین کرتے آپ کے اس اندازِ تربیت کےبارے میں حضرت انس﷜ کہتے ہیں۔ رایتہ یامر بمکارم الاخلاق(صحیح مسلم :6362) میں نے آپ کو دیکھا کہ آپ لوگوں کو عمدہ اخلاق کی تعلیم دیتے ہیں۔
زیر تبصرہ کتا ب ’’اخلاق نبوی کے سنہرے واقعات‘‘ اشاعت کتب کے معروف انٹر نیشنل ادارے دار السلام کے ڈائریکٹر جناب مولانا عبد المالک مجاہد﷾ کی ایک منفر د کاوش ہے۔ موصوف نے مختلف کتب سیرت و تاریخ سے استفادہ کر کے ان واقعات کو ایک جگہ یکجا کردیا ہے۔ ان واقعات سے ہمیں آپﷺ کے اعلیٰ اخلاق کے بارے میں راہنمائی ملتی ہے۔ فاضل مصنف نے اس کتاب میں اخلاق نبویﷺ کے ایک سو سنہرے واقعات کو جمع کیا ہے اور پوری کوشش سے صرف ان واقعات کو شامل کیا ہے جو صحیح ہیں اور ان کاتذکرہ مستند کتابوں میں ہے۔ درالسلام لاہور برانچ کی ریسرچ ٹیم کی اس کتاب پر تحقیق وتخریج سے کتاب کی اہمیت وافادیت میں مزید اضافہ ہوگیا ہے

Ikhlaaq E Nabvi Ke Sunehre Waqeyat (Imported) - Image 2

Details & Craftsmanship

Every detail has been carefully considered to bring you the perfect product.

Ikhlaaq E Nabvi Ke Sunehre Waqeyat (Imported) - Image 3

Details & Craftsmanship

Every detail has been carefully considered to bring you the perfect product.

Description

You may also like

-70%NEW
Thumbnail 1

Bani Nao Insan Ki Mukhtasir Tarikh

$3.59

$1.08

NEW
Thumbnail 1

Pakistan: Western or Islamic Democracy

$2.73

-70%NEW
Thumbnail 1

Checkbook Aur Cruise Missile

$2.69

$0.81

-70%NEW
Thumbnail 1

Insani Tehzeeb Ka Irtiqa

$2.15

$0.64

-70%NEW
Thumbnail 1

Afghanistan: Akhri Salibi Jang Ka Nuqta-e-Azad

$2.69

$0.81

-70%NEW
Thumbnail 1

Tareekh Aur Sayasat

$1.08

$0.32

-70%NEW
Thumbnail 1

Pakistani Muashrah

$1.06

$0.32

-70%NEW
Thumbnail 1

Sindh Khamoshi Ki Awaz

$2.14

$0.64

-70%NEW
Thumbnail 1

Tareekh Aur Nisabi Kutub

$2.14

$0.64

-70%NEW
Thumbnail 1

Tareekh Kiya Kehti Hai

$1.06

$0.32

-70%NEW
Thumbnail 1

Ghulami Aur Nasal Parasti

$1.06

$0.32

NEW
Thumbnail 1

Almiya Tareekh

$7.22